حیدرآباد۔22دسمبر(اعتماد نیوز) کانگریس کے سابق صدر وینکٹ سوامی کی صحت اس
وقت نازک بتائی جاتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اس وقت سانس کی تکلیف سے
متاثر ہیں اور آئی سی
یو میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق انکو وینٹلیٹر کے
ذریعہ سانس پہونچائی جاری ہے۔ تلنگانہ کے صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا
اور سابق رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے انکی عیادت کی۔